کشمیر میں تحریک حریت چیئرمین محمد اشرف صحرائی پی ایس اے کے تحت گرفتار

0
0

سری نگر، 12 جولائی (یو این آئی) تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر پولیس نے 76 سالہ بزرگ صحرائی کو سری نگر کے باغات برزلہ میں واقع اپنی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔

مقامی خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسٹر صحرائی کو اتوار کی علی الصبح قریب ساڑھے پانچ بجے پولیس کی ایک ٹیم نے حراست میں لے لیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا