جموں وکشمیر: لیونڈر کاشتکاروں کی انتظامیہ سے ٹیکنالوجی متعارف کرنے کی اپیل

0
0

جموں، 11 جولائی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے پہاڑی اضلاع ڈوڈہ اور کشتواڑ کے لیونڈر (نیاز بو) پھول کاشتکاروں نے یونین ٹریٹری انتظامیہ سے لیونڈر پھولوں کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے پالیسیاں مرتب کرنے اور ٹیکنالوجی کو متعارف کرنے کی اپیل کی ہے۔

بتادیں کہ لیونڈر پھولوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو کاسمیٹک مصنوعات اور کچھ ادویات تیار کرنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

ہے کہ مرکزی حکومت کے اروما مشن کے تحت یہ غیر روایتی کاشتکاری کر کے ہم وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘آتم نربھر بھارت’ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کررہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا