لکھنؤ (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کانپور اسکینڈل میں سپریم کورٹ کے موجودہ جج سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
محترمہ گاندھی نے سوشل میڈیا کے ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ بی جے پی حکومت نے اتر پردیش کو جرائم کی ریاست میں تبدیل کردیا ہے۔
ان کے اپنے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بچوں پر جرم میں پہلا نمبر ہے۔