این آئی اے نے کیرالہ سونا اسمگلنگ معاملہ میں ایف آئی آر درج کی

0
0

نئی دہلی، 10جولائی (یو این آئی)قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے کیرالہ سونا اسمگلنگ معاملہ کی جانچ کا کام سنبھالتے ہی غیرقانونی (روک تھام) ایکٹ کی دفعہ 16,17او ر 18کے تحت آج چار ملزمین کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔

وزارت داخلہ نے ایک دن پہلے ہی یہ معاملہ این آئی اے کو سونپنے کی اجازت دی تھی۔

این آئی اے نے ترواننت پورم کے سرت، سوپن پربھا سریش، سندیپ نائر اور ارناکلم کے فاضل فرید کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا