من کی بات :قوت مدافعت بڑھانے کیلئے ایشیا،امریکہ میں ہندوستانی مصالحوں کہ مانگ میں اضافہ:مودی

0
0

نئی دہلی ، 28 جون (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کہا کہ عالمی وباکووڈ 19 کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے جسم کی قوت مدافعت (بیماریوں سے لڑنے) کی صلاحیت پر خصوصی زور دیا جارہا ہے اور اس کے لئے ادرک ، ہلدی سمیت دیگر مصالحوں کی مانگ میں نہ صرف ایشیاء بلکہ امریکہ میں بھی مانگ بڑھ گئی ہے۔

مسٹر مودی نے آکاشوانی پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘میں اس کا ذکر کرتے ہوئے کہا’’میں لندن سے شائع ہونے والے ’فنانشل ٹائمز‘میں ایک بہت ہی دلچسپ مضمون پڑھ رہا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ کورونا دور میں ادرک ، ہلدی اور دیگر مصالحے۔
ایشیا کے علاوہ امریکہ تک میں مانگ بڑھ گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا