راجوری میں فائرنگ ، ایک دہشت گرد ہلاک ، آپریشن جاری: پولیس

0
0

لازوال ڈیسک کے این او
راجوری جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے گاوں میہاری میں جاری ایک انکاﺅنٹرمیں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا۔اس ضمن میں راجوری اور پونچھ رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ویویک گپتا نے بتایا کہ ایک مخصوص اطلاع کی بنیاد پر فوج کی راشٹریہ رائفلز کے ذریعہ ایک کارڈن اینڈ سرچ آپریشن (سی اے ایس او) شروع کیا گیا تھااور راجوری کالاکوٹ کے علاقے میہاری میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا