نیویارک میں بدھ کی صبح تک کرفیو میں اضافہ

0
0

یواین آئی
واشنگٹن؍؍ امریکہ میں سیاہ فام شخص کی پولیس حراست میں ہوئی موت کے خلاف ہورہے پرشدت مظاہروں کے پیش نظر نیویارک میں نافذ کرفیو بدھ کی صبح کا بڑھا دیا گیا ہے۔نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو کے دفتر نے کرفیو کی مدت بڑھائے جانیکا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے یہاں ییر کو مقامی وقت کے مطابق 11 بجے سے منگل کی صبح پانچ بجے تک کرفیو نافذ لگایا گیا تھا، جسے اب کل تک کے لئے بڑھا دیا گیا ہے۔ اس دوران مقامی پولیس کی اضافی فورس تعینات رہے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا