واکورہ گاندربل کے لوگوں نے پھر کی انسانیت کی مثال قائم

0
0

غیر رہاستی سکھ باشندے کی آخری رسومات اداکی
مختار احمد

گاندربل ؍؍گاندربل کے واکورہ کے لوگوں نے اس وقت انسانیت کی ایک خوبصورت مثال قائم۔کی جب انہوں۔نے علاقے میں عاضی رہائیش پذیر ایک سکھ کاری گر کی موت واقع ہوئ۔مقامی باشندوں کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک کاری گر رنویرسنگھ کی موت ہوء اور جوں۔ہی ان کو یہ خبر ملی تو مقامی لوگ اس کی عارضی رہائیش گاہ پر گئے۔مقامی لوگوں کے مطابق چونکہ اس وقت لاک ڈاون چل رہا ہے جس کی وجہ سے اس کی نعش کو اس کے آبائی علاقے میں نہیں لے جا سکتے ہیںاور یہی صورتحال کو مدنظر رکھ کر انہوں نے اس کی آخری رسومات یہاں کے مقامی لوگوں نے انجام دیا۔مقامی لوگوں کے مطابق رنویر سنگھ کافی عرصے سے واکورہ میں رہائیشی تھا جس کی وجہ سے یہاں کی پوری آبادی اس کو جانتی تھی اور اس کی اچانک موت کی وجہ سے پوری آبادی غم زدہ ہوگئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا