کشمیر: چوبیس گھنٹوں میں سی آر پی ایف کے دو افسروں کی خود کشی

0
0

سری نگر، 12 مئی (یو این آئی) وادی کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو الگ الگ اضلاع میں تعینات سیٹر ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے دو افسروں نے خود کشی کرکے اپنی زندگیاں تمام کردیں۔

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقے میں تعینات سی آر پی ایف کے ایک سب انسپکٹر نے پیر کے روز اپنی ہی بندوق سے اپنی زندگی تمام کردی۔

مہلوک کی شناخت فتح سنگھ ولد ایدان سنگھ ساکن جیسلمیر راجستھان کے بطور ہوئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا