ترون بجاج نے اقتصادی معاملوں کے سکریٹری کا عہدہ سنبھالا

0
0

نئی دہلی،یکم مئی(یواین آئی)ہریانہ کیڈر کے سینئر آئی اے ایس افسر اور وزیراعظم کے دفتر میں ایڈیشنل سکریٹری رہے ترون بجاج نے آج اقتصادی معاملوں کے سکریٹری کا عہدہ سنبھالا ۔

مسٹر بجاج نے مسٹر اتنو چکرورتی کی جگہ لی ہے جو کل ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا