عوامی مقامات پر تھوکنے کی عادت چھوڑنی ہوگی:مودی

0
0

نئی دہلی،26اپریل(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے کورونا کی وبا سے بچاؤ کےلئے ماسک اور گمچھا پہننے پر زور دیتے ہوئے اتوار کو کہا کہ لوگوں کو عوامی مقامات پر تھوکنے کی عادت چھوڑنی ہوگی۔

مسٹرمودی نے آکاش وانی پر اپنے ماہانی پروگرام ’من کی بات ‘کے دوسرے ایڈیشن کی گیارہویں کڑی میں ملک کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مقام پر تھوکنا ایک بڑا مسئلہ ہے اور یہ صاف صفائی اور صحت کےلئے سنجیدہ چیلنج دے رہا ہے۔
لوگوں میں اب اس برائی کے تئیں بیداری آرہ ہے اور عوامی مقامات پر تھوکنے کی بری عادت کو چھوڑنا ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا