سری نگر، 23 اپریل (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و سابق ممبر اسمبلی سونہ وار (سری نگر) محمد یاسین شاہ جمعرات کو انتقال کرگئے۔
ان کی عمر 71 برس تھی۔
این سی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے محمد یاسین شاہ کے انتقال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔