جھانسی میں اپنے باپ کو قتل کرنے والا شخص گرفتار

0
0

شیوپوری،21اپریل(یواین آئی)اترپردیش کے جھانسی میں اپنے باپ کو قتل کرکے بھاگے ملزم کو مدھیہ پردیش کے شیوپوری ضلع کے پچھور سے گرفتار کرلیاگیاہے۔

پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ گرفتار کئے گئے ملزم کا نام راج کمار سونی(40) جھانسی کا رہنے والا بتایا گیاہے،جو دو دن پہلے پچھور میں اپنے کسی رشتہ دار کے گھر بھاگ آیاتھا۔
جہاں پولیس نے کل رات اس کا محاصرہ کرکے رینج آفس کے پاس سے گرفتا کرلیاہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا