واشنگٹن، 19 اپریل (اسپوٹنک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار کو کہا ہے کہ امریکہ کرونا وائرس کووڈ۔
19 کے متاثروں کے علاج میں مدد کے لئے ایران کو وینٹی لیٹر فراہم کرسکتا ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے سنیچر کو ایک بریفنگ میں کہا ہے کہ ’’جب میٰں ایران گیا تھا تو وہ ایک دہشت گرد تھا۔