پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 6000 سے تجاوز

0
0

اسلام آباد، 15 اپریل ( یواین آئی ) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) مسلسل پھیلتی جا رہی ہے اور بدھ کو ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔
پاکستان میں منگل کے روز مجموعی کیسز 5812 اور ہلاکتوں کی تعداد 100 تھی ۔
بدھ کو کورونا متاثرین کی تعداد 6146 تک پہنچ گئی ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا