عالمی ادارہ صحت کا انتباہ:’ لاک ڈاؤن میں نرمی خطرناک ہوگی‘  

0
0

جنیوا،11 اپریل(یواین آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی جانب سے تمام ممالک کے لئے کورونا وائرس سے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے۔
جس میں لاک ڈاؤن کو مزید بڑھانے کا کہا گیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او ) کے سربارہ نے دنیا کے ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی بہت ہی خطرناک ثابت ہوگی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا