تھمنے کانام نہیں لے رہی سرحدی کشیدگی

0
0

پا کستانی گولہ با ری میں رہائشی مکان کو جز وی طور پر نقصان پہنچا
ناظم علی خان

پونچھہند۔پاک افواج کے مابین سرحدوں پہ جنگ ساسماں برقرار ہے،تازہ واقعے میں پا کستا نی افو اج نے سر حدی اضلا ع پونچھ اور راجو ری کے بالاکوٹ اور منجا کو ٹ میں جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے رہا ئشی علا قو ں اور فو جی چوکیو ں کو ما رٹر شیلگ کی جس کی زد میں آنے سے ایک رہا ئشی مکان کو جز وری طور پر نقصان پہنچا ہے۔ فو جی تر جمان جمو ں کے مطابق پا کستانی افو اج نے بد ھوار رات کو8بجکر45منٹ کا جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے فو جی چوکیو ں اور رہا ئشی علا قو ں پر ما ر ٹر شیلنگ کی جس کابھا رتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا ، تا ہم گو لہ با ری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ پو لیس زرائع نے بتا یا کہ پا کستانی گو لہ با ری میں ایک ما رٹر شیل محمد جمیل ولد محمد فضل سکنہ لمبی بیڑی کے مکان کو لگا جس کی زد میں آنے سے مکان کو جز وی طور پر نقصان پہنچا ، تاہم غنمیت یہ رہی کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ انہو ں نے مز ید بتا یا کہ گو لہ با ری کا سلسلہ تین گھنٹو ں تک چلتا رہا ہے۔التبہ جمعرات شام کو ایک بار پھر پا کستانی افو اج نے جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے سر حدی ضلع پونچھ کے شاہ پور اور کیرنی سیکٹر میں گو لہ با ری شروع کر دی جس کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا ، تا ہم خبر لکھنے تک گو لہ با ری ک سلسلہ جا ری تھا۔واضع رہے کہ پا کستانی افو اج نے گز شتہ کئی ہفتو ں سے جنگ معاہدے کی خلاوف ورزی کر رہی ہئے۔ جس کی زد میں آنے سے کئی بار جانی اور مالی نقصا ن ہو چکا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا