جموں کشمیر میں چوتھی موت
لازوال ڈیسک
جموں دیر رات سرکا ری زرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق جموں میں ضلع ادھم پور سے تعلق رکھنے والی 61سالہ خاتون کی کرونا سے موت ہوئی ہے ۔جموں وکشمیر یوٹی ترجمان روہت کنسل کے ٹویٹ مطابق جی ایم سی جموں میں 61سالہ خاتون جسکا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا کی موت ہوگئی ہے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے مجموعی اعتبا رسے جموں و کشمیر میں158معاملے سامنے آچکے ہیں جن میں سے 130معاملے سرگرم ہیں جبکہ گزشتہ روز 33 نئے مثبت معاملے سامنے آئے تھے 30کا تعلق کشمیر سے ہے اور 3کا تعلق جموں سے ہے