ممبئی 28 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ اب فیملی پلاننگ نہیں کر رہی ہیں۔
فلم اور ٹی وی انڈسٹری پر کورونا وائرس کی وجہ سے روک لگی ہوئی ہے. زیادہ تر ستارے اپنے گھروں پر خاندان اوررشتے داروں کے ساتھ وقت گذارنے میں مصروف ہیں. پرینکا چوپڑا اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ خوشحال زندگی جی رہی ہیں۔
حال ہی میں ہولی تقریب کے لئے دونوں انڈیا بھی آئے تھے. دونوں کی ہولی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں. پرینکا نے اپنی فیملی پلاننگ کو لے کر بات کی ہے.
پرینکا نے کہا، "اس وقت میں نے اپنے کام کی کمٹ منٹ میں کافی مصروف ہوں ۔
حالانکہ فیملی ہونا بھی کافی ضروری ہے. جب صحیح وقت آئے گا تو سب ہو جائے گا۔