ملک میں کورونا وائرس کے پازیٹو مریضوں کی تعداد 664 ہوگئی

0
0

نئی دہلی، 26 مارچ (ےو اےن آئی) ملک میں کورونا وائرس کووڈ -19 سے اب تک 11 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 664 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت کی بدھ کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس ملک کی 25 ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اس کے 664 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔
کورونا وائرس سے ملک بھر میں اب تک 11 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 43 افراد صحت مند ہو چکے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا