یومیہ مزدوروں کو بنگال حکومت کا ہزار روپے فی مہینہ دینے کا اعلان

0
0

کلکتہ 24مارچ (یواین آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے غریبوں کے مفادات کے پیش نظر یومیہ مزدورو ں کیلئے ایک ہزار روپے فی مہینہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
ریاستی سیکریٹریٹ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔انہوں نے لاک ڈاؤن کے درمیان عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔ممتا بنرجی نے کہا کہ یومیہ مزدوری کرنے والوں کیلئے ان کی حکومت مارچ تک ایک ہزار روپے دے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا