جنیوا، 21 مارچ (اسپوتنك) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں26 ہزارمعاملہ سامنے آئے ہیں اور اس سے تقریباً 11ہزار افراد کی موت ہوئی ہے۔
اس سے پہلے ڈبلیو ایچ او نے کہا تھا کہ دنیا بھر میں اس عالمی بیماری سے 210000 لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
یوروپ میں کل 104000 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔