گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 862 افراد ہلاک:ڈبلیو ایچ او

0
0

جنیوا، 17 مارچ (یو این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پوری دنیا میں جان لیوا کورونا وائرس (کووڈ ۔
19) سے 862 لوگ مرگئے ہیں جس میں اٹلی (368)، ایران (245) اور اسپین کے (152)افراد شامل ہیں۔

کورونا وائرس سے متعلق ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعدادبڑھ کر 6606 ہوگئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 13،903 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا