اجمل بشیر ملک
رام بن؍بٹوٹ جموں قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں ایک ہلاک تین زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بٹوٹ سے جموں جا رہی ایک ٹاٹا موبایل زیر نمبرjk06A/1278چمپا کے مقام۔پردوسری طرف سے آرہی ایک بلورو زیر نمبر JK02CE/1186جو کہ جموں سے بٹوٹ آرہی تھے کو ٹکر ماری دی جس کے نتیجے میں ایک ہلاک اور تین مسافر زخمی ہو گئے۔اس حادثے میں ہلک ہونے والے کی شناخت دیسراج ولد سودھن بھگت عمر 75سال ساکنہ جشتواڑ کے طور پر ہوی۔اور زخمیوں کی شناخت وجے بھگت ولد دیسراج،ساکنہ کشتواڑ عمر 55سال،سنتوشہ کماری زوجہ دیسراج عمر 72سال ساکنان کشتواڑ،سنیل کتوال والد بہیاری لعل ساکنہ پاڈر عمر 15 سال کے طور پر ہوئ ی ہے۔ زخمیوں کو جی ایم سی جموں میں بھارتی کیا گیا۔