جو بھی دن میں پانچ مرتبہ نماز کے لئے وضوکریگا وہ کرونا وائرس سے محفوظ رہے گا، مفتی مدثر خان قادی

0
0

اظہر عمری

آگرہ؍؍ تاج نگری واقع نوری جامع مسجد عیدگاہ نگلہ میواتی کے خطیب امام حضرت مفتی محمد مدثر خان قادری نے جمعہ کی تقریر میں سبھی لوگوں سے ذور دیکر کہا کہ کورونا وائرس سے بالکل بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، مفتی نے کہا کہ جوبھی دن میں پانچ مرتبہ نماز کے لئے وضوکریگا وہ کرونا وائرس سے محفوظ رہے گا، انہوں نے بتا یاکہ اگر کوئی مریض کر
ونا وائرس کے ذد میں آگیا ہو وہ سورہ ء فاتحہ جس میں سورۃ شفا بھی کہتے ہیںپڈھ کر اپنے اوپر دم کر لے تو اسکوشفا مل جائے گی اور جو احادیث میں دبائی امراض کے لئے دُعا ئیں آئی ہیںانکا بھی دور جاری رکھیں ، انہوں نے نماز کے آخر میں امراض سے حفاظت بیماری سے شفا یائی اور ملک میں امن چین بھائی چارہ قائم رہے اور ہر طرح کے غم مصیبت دور ہونے کی دُعا کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا