واشنگٹن، 9 مارچ (اسپوتنک) ریپبلکن سنیٹر ٹیڈ کروز نے کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کے رابطے میں آنے کے بعد ٹیکساس کے اپنے گھرمیں ایک علیحدہ کمرے میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیا ہے۔
مسٹر کروز نے اتوار کے روز ٹویٹ کیا کہ ’’مجھے کل رات پتہ چلا کہ میں نے 10 دن پہلے کنزرویٹیو پالیٹیکل ایکشن کانفرنس (سی پی اے سی) میں کووڈ۔
19 سے متاثرہ ایک شخص سے ملاقات کی تھی۔