عالمی یوم خواتین :پلوامہ کے سماجی کار کن کا قابل قدر کار نامہ

0
0

ضرورت مند عورت کو168واپوائٹ خون عطیہ دیا
سرینگر؍؍عالمی یوم خواتین کے موقعے پر پلوامہ سے تعلق رکھنے والے ایک مشہو رسماجی کارکن نے ایک عورت کو عطیہ خون پیش کر کے انکی زندگی کو بچا لیا ہے ۔اس دوران مزکورہ سماجی کارکن آج تک168پوائنٹ خون عطیہ کیا ہے ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کار کن غمگین مجید نار بلی نے عالم یوم خواتین کے موقعے پر ضلع کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ایک خاتون کو اپنا ایک پوائنٹ خون پیش کیا ہے ۔اس دوران مزکورہ سماجی کار کن کے خون دینے کا ریکارڑ168تک پہنچ گیا ہے خیال رہے مزکورہ سماجی کار کن نے تاحال اپنے خون کو عطیہ دیکر متعدد لوگوں کی زندگیاں بچالی ہے جس کو عوامی سطح پر لوگوں نے زبردست سراہا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا