ناظم علی خان
مینڈھر؍؍پونچھ میں لگا تا اور مو سلا ھا ر با رشو ں کے بعد اتو ارکی صبح کئی علاقو ں میں تا زہ بر فبا ری بھی ہوئی ہے جبکہ دوپہر کے بعد مو سم صاف ہو گیا ، پہا ڑی علا قو ں میں تا زہ برفبا ریکی وجہ سر دی کی لہر میں مز ید اضا فہ ہو گیا ہے ۔ اور کئی نا لو ںمیں طغیا نی بھی دیکھنے کو ملی جبکہ تا زہ برفباری کی وجہ سے پہا ڑی علاقو ں کی مشکلا ت میں مز یداٖضا فہ ہو گیا ہے۔ لو گو ں نے بتا یا کہ مو سلا دھا ر با رشو ں اوراب تا زہ بر فبا ری کی وجہ سے بجلی اور پانی کی سپلا ئی میں خلل آرہا ہے ۔ جس کی وجہ سے لو گو ں کو مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ لو گو ں نے مطا بق کئی علاقو ں میں پسیا ں آنے کی وجہ سے سڑ ک رابط بھی کٹ گیا ہے۔ لوگوں کے مطابق ابھی لگ رہا تھا گرمی کا موسم شروع ہو گیا ہے لیکن اچانک بارش نے لوگوں کو سردی کا احساس کروا دیا۔ اور اب تا زہ بر فبا ری کی وجہ سے سر دی میں بھی اضا فہ ہو گیا ہے ۔ جبکہ تا زہ برفبا ری کی وجہ سے سیا ح بھی لطف اُ ٹھا ئیں۔جبکہ اتو ار کو دوپہر کے بعد موسم صاف ہو گیا اور سر دی کی لہر میں کمی ہو ئی ہے۔