جموں سانبہ اضلاع کے پرائمری اسکول 31 مارچ تک بند رہے گے روہت کنسل
اعجازالحق بخاری
جموں ؍؍یونین ٹریٹری جموں و کشمیر انتظامیہ کے ترجما ن روہت کنسل نے بزریعہ ٹویٹ جانکاری دی ہے کہ سانبہ اور جموں اضلاع کے تمام اسکول 31مارچ تک بند رہے گے انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے ’ جموں سانبہ اضلاع کے تمام پرائمرری اسکول 31مارچ تک بند رہے گے انہوںنے سلسلہ وار ٹویٹ کے زریعہ بتایا تمام بائیو مٹریک حاضری بھی 31مارچ تک بند رہے گی انہوں نے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ افواہوں کو دھیان دینے کے بجائے حکومت کا تعاون کریں کرونا کے دو مریضوں کوالگ تھلک وارڈ میں رکھا گیا ہے