کورونا وائرس 80ممالک میں پھیلتاہوا:ہلاکتیں3285،متاثرین95ہزار سے متجاوز،29کروڑ بچے اسکول جانے سے محروم

0
0

جنیوا،5مارچ(یواین آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکوکے مطابق دنیا کے 13 ملکوں میں اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق کورو نا وائر س نے دنیا بھر کے 29 کروڑ بچوں کو اسکول جانے سے روک دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کورونا وائرس 80 سے زائد ملکوں تک پھیل چکا ہے اور اس سے دنیا بھر میں 3 ہزار 285 افراد ہلاک اور 95 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا