پسماندہ طبقہ جات کے حقوق کی حفاظت کی جائے،چند اعلی آفےسران اس طبقہ کے خلاف:اسد نعمانی
لازوال ڈیسک
پونچھپسماندہ طبقہ جات کے لوگوں نے پونچھ مےں ضلع انتظامےہ کے ذرےعہ وزےر اعظم اور صدر جمہوریہ کو ےادداشت پےش کی۔جموں کشمےر ریزرو کےٹگری امپاورمنٹ الائنس کے ضلع صدر و گوجر بکروال اےمپلائز اےسو سی اےشن کے صدر چوہدری محمد اسد نعمانی کی صدارت مےں اےک وفد نے اے سی آرپونچھ اشرف چوہدری کے زرےعہ ملک کے وزےر اعظم اور صدر جمہوریہ کو ےادداشت پےش کی۔وفد مےں پسماندہ طبقہ جات کے ملازمےن، سابق سرپنچ، پنچ سمےت نوجوان تنظےم کے عہدے داروں نے بھی شرکت کی۔ےادداشت پےش کرنے کے بعد صحافےوں سے بات کرتے ہوئے چوہدری محمد اسد نعمانی نے کہا کہ اس وقت پسماندہ طبقہ جات کے لوگوں کے خلاف اےک منصوبہ بند سازش کے تحت کام کےا جا رہا ہے اور انہےںپرےشان کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اسد نعمانی نے کہا کہ ےہ وزےر اعظم سے اپےل کرتے ہےں کہ پسماندہ طبقہ کے لوگوں کی حفاظت کے لئے اقدامات کئے جائےں تاکہ ےہ لوگ بھی آرام کی زندگی بسر کر سکے۔اسد نعمانی نے کہا کہ جہاں آج پورے ملک مےں اےس سی اےس ٹی اےکٹ کو لےکر حتجاج کےا جا رہا ہے انہوں نے بھی ےادداشت مےں ےہ مانگ کی ہے کہ اس اےکٹ کی حفاظت کی جائے۔نعمانی نے کہا کہ ریزروےشن ان پرموشن کے معاملہ پر جہاں وزےر اعلی نے احکامات بھی جاری کئے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم نامے کو نافظ کےا جائے وہی کچھ اعلی آفےسران ان کے حقوق کو چھننے کی کوشش کر رہے ہےں اور وزےر اعلی کے احکامات کی اندےکھی کی جا رہی ہے۔اسد نعمانی نے رےاستی حکومت سے اپےل کی کہ پسماندہ طبقہ جات کے ملازمےن کی پرموشن پر جلد فےصلہ لےا جائے۔اسد نعمانی نے کہا کہ اس کے اعلاوہ فاریسٹ رائٹ اےکٹ کو بھی رےاست مےں نافظ کےا جائے جو کہ ملک کے دےگر حصوں مےں نافظ ہے۔اسد نعمانی نے ضلعی بےن کو لےکر بھی قانون بنائے جانے کی مانگ کی انہوں نے کہا کہ اگر ضلعی بےن مےں کوئی اڑچن ہے تو آبادی کے تناسب سے ریزروےشن دی جانی چاہئے۔اس موقع پر موجود تمام اراکےن نے پسماندہ طبقہ جات کے معاملات کو اٹھاےا اور حکومت سے اپےل کی کہ اس پر جلد فےصلے لئے جائےں اور اس طبقہ کے لوگوں کے حقوق کی ہر صورت مےں مےں حفاظت کی جائے۔اس موقع پر موجود عہدےداران مےں رزاق گلشن،سرپنچ نور احمدکلر،خادم حسےن انسپکٹر پنچاےت،اعطاللہ شاد،سرفراز چوہان،اشرف چوہان،فےض اکبر چوہدری،شبےر احمد پسوال،بابو منظور پسوال،محمد ےوسف روانہ،ادنان احمد چوہدری،مےر احمد چوہدری،اخلاق تبسم،طارق کوہلی،بشارت انقلابی،خورشےد بجاڑ سمےت اور طبھی عہدے داران موجود تھے۔