پونچھ کے محلہ شنکر نگر میں گلی کی مرمت کا کام ادھور ہی چھوڑ کر مزدور غائب

0
0

یوسف جمیل

پونچھ؍؍پونچھ کے محلہ شنکر نگر وارڈ نمبر 11 میں لوگوں کی مسلسل مانگ کے بعد گلی کی مرمتی کا کام شروع کیا گیا تھا۔گلی اکھاڑا مندر سیشمشھان گھاٹ پونچھ کو جاتی ہے۔لیکن کام ادھورا چھوڑ کر مزدور و ٹھیکیدار موقع سے غائب ہوگئے ہیں۔اس محلہ کے متعدد لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس گلی کے ایک کنارے پر پرائمری اسکول بھی ہے لیکن اس گلی کی مرمت اسکول تک نہیں کی گئی جس سے اسکولی بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ راہا ہے۔وہیں شمشان گھاٹ پر لوگوں کو جاتے وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ اس معاملے کی تحقیق کی جائے اور گلی کی مرمتی کا کام شروع کروا کر اسکے پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا