ناظم علی خان
مینڈھر؍؍پا کستا نی افو اج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے سر حدی ضلع پونچھ مینڈھر سیکٹر میں گو لہ با ری کی جس کی زد میں آنے سے ایک رہا ئشی مکا ن کو جز وری طور پر نقصان پہنچا ۔ فو جی زرائع نے بتا یا کہ پا کستا نی افو اج نے سوموار کی صبح مینڈھر سیکٹر میں جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے گو لہ با ری کی، جس دوران انہو ں نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں کا استعمال کیا ، انہو ں نے بتا یا کہ پا کستا نی گو لہ با ری کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا ، تا ہم گو لہ با ری کی زد میں آنے سے مو لو ی فا ورق ولد حسین سکنہ بسونی ڈھرانہ کے مکا ن کو جز وری طور پر نقصان پہنچا ہے ، یا رہے کہ ان دنو ں پا کستا نی افو اج ایل او سی پر لگا تا ر گو لہ با ری کر رہا ہے جس کی وجہ سے جا نی اور مالی نقصان ہو رہا ہے۔مقامی ذرائع نے کہا کہ کراس فائرنگ کے دوران متعدد شیل آبادی والے علاقے میں بھی گر گئے ہیں تاہم کو ئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے جس کا جواب بھارتی افواج کی طرف سے دیا گیا ۔