دماغی بیماریوں میں مبتلا افراد کو مناسب علاج و معالجے کیسے ہو؟

0
0

ڈائریکٹرہیلتھ سروسز جموں ڈاکٹر رینو شرما کی ہدایت پر یک روزہ ورکشاپ
نریندرسنگھ ٹھاکر

اودھمپور؍؍ڈائریکٹرہیلتھ سروسز جموں ڈاکٹر رینو شرما کی ہدایت پر اور سی ایم او ادھم پور ڈاکٹر کے سی ڈوگرہ کی نگرانی میں ، ضلع اودھم پور کے پیرامیڈیکل ورکرز کے لئے دماغی صحت سے متعلق ایک روزہ ورکشاپ تربیتی ہال میں سی ایم او آفس اودھم پور کے ذریعہ ہوا۔ ڈی ایم سی ایم او ڈاکٹر نیراج ناگپال ، ایم او ڈاکٹر پریا گپتا کی موجودگی میں سی ایم او اودھم پور ڈاکٹر کے سی ڈی ڈوگرہ اس موقع پرموجودتھے۔ڈاکٹر انل سلوچ ضلع ذہنی صحت کے پروگرام آفیسر اودہمپور بی ایم اوپنچیری ڈاکٹر پایل گپتا تربیت کے وسائل شخصتھیں۔مذکورہ ورکشاپ میں شرکا کو تربیت دی گئی کہ معاشرے میں عام دماغی صحت کی پریشانیوں کی نشاندہی کیسے کی جاسکے اور دماغی بیماریوں میں مبتلا افراد کو مناسب علاج و معالجے کے لئے قریبی پی ایچ سی ، سی ایچ سی اور ڈسٹرکٹ اسپتال میں متحرک کیا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا