ممتا نے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

0
0

کولکاتہ،29 فروری (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہفتہ کے روز سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
محترمہ بنرجی نے ٹویٹ کیا ، ’’ہندوستان کے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت ۔‘‘
مسٹر مورارجی دیسائی 29 فروری 1896 کو گجرات کے بلسار ضلع کے بھڈیلی گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔
وہ 81 سال کی عمر میں ملک کے وزیر اعظم بنے اور 1977 سے 1979 تک اس عہدے پر فائز رہے۔
مسٹر مورارجی دیسائی ملک کے پہلے غیر کانگریسی وزیر اعظم تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا