ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کی بی ڈی سی چیرپرسنز اور

0
0

آر ڈی ڈی آفیسران کے ساتھ میٹنگ منعقد
لازوال ڈیسک
اننت ناگ؍؍ترقیاتی کمشنر اننت ناگ بشیر احمد ڈار نے آج تمام 16آر ڈی ڈی بلاکوں اورآر ڈی ڈی آفیسران کے ساتھ منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران دیہی ترقی محکمے کے تحت ترقیاتی منظر نامے کا جائیزہ لیا۔میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی،ڈی پی او،اے سی ڈی،ایگزیکٹیو انجینئر آر ای ونگ وربی ڈی سی چیرپرسنز کے علاو ہ پنچوں اورسرپنچوں نے بھی شرکت کی۔اس موقعہ پر ترقیاتی کمشنر نے آفیسران پر بی ڈی سی چیرپرسنز،سرپنچوں اورپنچوںکے ساتھ قریبی تال میل قائم رکھنے پر زوردیا تاکہ کاموں کے صد فیصد نتائج یقینی بن سکیں۔ترقیاتی کمشنر نے اُن پنچایتوں میں بھی کاموں کی عمل آوری پرزوردیا جہاں اب تک کوئی کام نہیں ہوا ہے۔اس دوران بی ڈی اوز کو ان پنچایتوں کے بارے میں ایم آئی ایس کے ذریعے ایم آئی ایس پر فوری طور تفصیلات اپ لوڈ کرنے کی ہدایت دی گئی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا