گاندر بل میں انٹر بلاک سترنج اور کیرم ٹورنا منٹوں کا انعقاد

0
0

گاندر بل؍؍محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس گاندر بل نے ضلع انتظامیہ گاندر بل کے اشتراک سے آج انڈور سپورٹس کمپلیکس سہ پورہ گاندر بل میں انٹر بلاک چس اور کیرم ٹورنامنٹوں کا انعقاد کیا ۔ ڈی سی گاندر بل ، ایس پی گاندر بل اور کئی دیگر افسران بھی اختتامی تقریب پر موجود تھے ۔ بعد میں ضلع ترقیاتی کمشنر گاندر بل اور ایس ایس پی گاندر بل نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا