آئی جی بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍سرحدی حفاظتی فورس کے انسپکٹر جنرل ہیڈ کوارٹر ایل موہنتی نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر اور آئی جی بی ایس ایف نے جموں وکشمیر میں اس فورس کی کارکردگی اور خطے کی موجودہ سلامتی صورتحال کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے سرحدی علاقوں کی حفاظت کے لئے بی ایس ایف کے رول کی سراہنا کرتے ہوئے سلامتی یقینی بنانے کے لئے مناسب اقدامات کرنے کی تلقین کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا