مودی اگلے ماہ بنگلہ دیش آئیں گے: عبد المومن

0
0

ڈھاکہ، (یواین آئی) بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبد المومن نے بدھ کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ماہ بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن کی سالگرہ پر منعقد ہونے والی تقریب میں شامل ہوں گے ۔
مسٹر المومن نے ایک تقریب میں شرکت کرنے کے بعد صحافیوں سے کہا کہ اس دوران وزیر اعظم شیخ حسینہ اور مسٹر مودی کے درمیان دو طرفہ میٹنگ ہوگی ۔
وزارت خارجہ اس پر کام کر رہا ہے ، تاہم مسٹر مودی کے دورے کا پروگرام ابھی طے نہیں ہوا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا