بین الاقوامیتازہ ترین یمنی فوج نے حوثی باغیوں کا ڈرون مارگرایا بواسطة Editor - فروری 20, 2020 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp دوحہ، 20 فروری (اسپوتنك) یمن کی سرکاری فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے میں حوثی باغیوں کے ایک ڈرون طیارہ کومار گرایا ہے۔ مقامی میڈیا نے یمنی فوج کے حوالہ سے اس کی اطلاع دی۔ مقامی چینل کے مطابق صوبہ الجوف میں پرواز کے دوران ڈرون کو مار گرایا گیا۔ Post Views: 140