گجرات ؍؍ گجرات احمد آباد مونسپل کونسل نے ایک نیا حکم نامہ جاری کرکے جگی میں رہنے والے کچھ مزدوروں کو جلد جگہ خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج اس وقت مونسپل کونسل کا یہ حکم نامہ سامنے آرہا ہے جبکہ چار د ن بعد امریکہ کے صدر ٹرمپ ہندوستان دورے پر گجرات کے احمد آباد میں آرہے ہیںجب کہ مونسپل کونسل نے صفائی دی ہے کہ اس قدم کا نمستے ٹرمپ پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ہے