پونچھ مےں اےگری کلچر کسان مےلہ منعقد

0
0

کسان معےاری بےج اور سرکاری اسکےموں سے فائدہ لےں
سےد نےاز شاہ
پونچھ //پونچھ میںکرشی بھون پونچھ مےں کسان مےلہ و اےگزےبےشن کا انعقاد کےا گےا اس موقعہ پر مہمان خصوصی اےم اےل سی ےشپال شرما تھے جبکہ ADDCحمےد شےخ،ADCبشارت انقلابی مہمان اعزازی تھے اس موقعہ پر چےف اےگری کلچر افےسر ای کے کول و ایگری کلچر آفےسران موجود تھے۔ مےلہ مےںمینڈھر ،منڈی،سرنکوٹ سے پانچ سو سے زائد کسانوں نے شرکت کرسرکاری اسکےم آتمہ کے تحت دی جانے والے سہولےات کسانوں کو فراہم کی گئی اور ایگری کلچر مشےنری سے دی جانے والے سبسڈی بھی کسانوں کو دی گئی جسکی مقدار اےک لاکھ ہے اس موقعہ پر ایگری کلچر کے ضلع افسر اندر جےت سنگھ نے بتاےا کہ ایگری کلچر مےلہ کا مقصد کسا نوں مےں اس بات کی بےداری پےدا کرنا ہے تاکہ کسان لوگو ں کے لئے جو ہماری نئی ٹےکنالوجی آر ہی ہے اس کو عمل مےں لاےا جائے۔اس دوران رفےق سدن سب ڈوےژن ایگری کلچر آفےسر پونچھ،دروےندر شرما ایگری کلچر آفےسر اےکسٹےنشن پونچھ بھی موجود تھے اس موقعہ پر مقررےن نے کہا کہ کسانوں سے مرکزی و رےاستی سرکار کی بہت اسکےمےں ہےں جن اسکےموں سے فائدہ لےنا اشد ضرور ی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا