گزرے سال سے صرف گیارہ لاکھ پر کھلا تھا ٹینڈر
اعجاز کوہلی
مینڈھرمینڈھر تحصیل کمپلکس میں بس اڈہ ٹیکس ٹینڈر کی بولی لگی اور سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نثاراحمد نے چوبیس لاکھ پر ٹینڈر اپنے نام کیا گزشتہ برس صرف گیارہ لاکھ میں اڈہ ٹیکس کا ٹینڈر کھلا جو اس سال دوگھنے سے بھی زیادہ پر کالابن کہ ٹھیکیدارنے حاصل کیا ۔اب امید کی جاتی ہے کہ اس پیسے کا صحیح استعمال کر کے مینڈھر بازار کی خوبصورتی اور صفائی کا معقول انتظام کیا جائے گا تاکہ عوام کو راحت مل سکے۔