آپسی تال میل پر دیا زور،صحافتی طبقہ نے پریس کلب کے قیام پردیازور
مختار احمد
گاندربل ؍؍ضلع ترقیاتی کمیشنر گاندربل نے آج ڈی سی آفس گاندربل۔میں میٹ دی پریس کا اہتمام۔کر کے ضلع کی تعمیر و ترقی کے لئے تعاون طلب کیا۔اطلاعات کے مطابق چند روز قبل ضلع ترقیاتی کمیشنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آج ترقیاتی کمیشنر گاندربل۔شفقت اقبال نے منی سیکٹریٹ گاندربل میں۔ایک میٹ دی پریس کا اہتمام کیا جس میں ضلع سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی۔میٹ کے دوران ترویاتی کمیشنر نے صحافیوں سے تعارف کیا۔اس موقعہ پر صحافیوں سے گفتہ شنید کے دوران شفقت اقبال نے ضلع کی مجموعی تعمیر و ترقی کے لئے صحافیوں۔سے تعاون طلب کیا۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ موجود دور میں صحافیوں کو کء طرح کے چلینج درپیش ہیں۔تاہم وہ اپنا فرض انجام دینے میں لیل لعل سے کام۔نہیں۔لیتے ہیں انہوں نے کہا کہ عہدی سنبھاتے ہی انہوں نے ضلع افسران کی مٹینگ طلب کی۔اور ان پر واضع کیا کہ ہم سب عوام۔کے فلاح و بہبود کے لئے ہیں اور اپنا کام۔کرتے وقت وہ عوام۔سے نرم طبیت سے پیش آئیں انہوں۔نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس کوء بھی سفارش یا رساء نہ ہو وہ بے جیجک ان۔کے دفتر میں آئیں۔اس موقعہ پر صحافیوں نے ضلع میں لوگوں کو درپیش کء مسائیل جن میں بجلی پانی۔کی قلت۔ٹریفک جامینگ۔رینیو ایکٹ کی خلاف ورزی اور دیگر معاملات کے ساتھ ساتھ ضلع میں صحافیوں۔کے لئے ایک پریس کلب بھی قائم۔کرنے کی درخواست کی ترقیاتی کمیشنر نے صحافیوں کو یقین دلایا کہ۔وہ اس حوالے سے اقدام کریں گے