امریکہ نیو کلیائی اسلحہ کی تخفیف کے سلسلے میں روس اور چین کے ساتھ تبادلہ خیال کرے گا

0
0

واشنگٹن، 12 فروری (اسپوتنك) امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے کہا کہ نیوکلیائی تخفیف اسلحہ کے سلسلے میں آئندہ مہینوں میں روس اور چین كے ساتھ اہم بات چیت شروع ہو سکتی ہے ۔ مسٹر اوبرائن نے منگل کو کہا کہ امریکہ غیر موثر انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی سے الگ ہو گیا ہے ۔ نیوکلیائی تخفیف اسلحہ کے سلسلے میں آئندہ مہینوں میں روس اور چین كے ساتھ اہم بات چیت شروع ہو سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ اگر امریکہ اور روس تخفیف اسلحہ کے لیے بات چیت میں آگے بڑھیں گے تو چین پر ان کوششوں میں شامل ہونے کا دباؤ ہوگا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا