دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے انتخابی نتائج آنے سے قبل کہا کہ بےچینی تو ہوگی ہی، لیکن اعتماد بھی ہے۔ ہم جیت کو لےکرمطمئن ہیں کیونکہ ہم نے5 سال کام کیا ہے
نئی دہلی: دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے انتخابی نتائج آنے سے ٹھیک پہلےکہا کہ ‘نتائج سے پہلے بے چینی تو ہوگی ہی، لیکن جیت کا بھروسہ بھی ہے۔ ہم جیت کو لےکر مطمئن ہیں کیونکہ ہم نے پانچ سال کام کیا ہے۔ بغیر کسی خوف کےکام کیا ہے، تعلیم اور صحت پر کام کیا ہے۔ وقت بڑھنے دیجئے، پھر اپوزیشن کی سیٹیں بھی کم ہوتی جائیں گی’۔