گیس سلنڈر پھٹ پڑا۔6افراد جھلس گئے

0
0

یواین آئی
حیدرآباد؍؍تلنگانہ کے سکندرآباد کے چکل گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں گیس سلنڈر کے پھٹ پڑنے کے نتیجہ میں 6افراد بُری طرح جھلس گئے ۔یہ واقعہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا جس میں ایک جوڑا اور چاربچے جھلس گئے ۔مقامی افراد آواز سن کر فوری وہاں پہنچے اور ان کو علاج کے لئے فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا