خدمت سینٹر ایسوسی ایشن کا احتجاج 45وین دن میں داخل

0
0

نریندرسنگھ ٹھاکر

جموں ؍؍ جموں خدمت سینٹر ایوسی ایشن کا احتجاج 45 ویں دن میں داخل ہوگیا تحسین حسین صدر جموں و کشمیر خدمت سینٹر ایسوسی ایشن کی قیادت میں مظاہرین کا کہنا ہے کہ تقسیم ریاست سے مسائل کے حل کی امید تھی اور موجودہ سرکار کو ہمارے لئے جاب پالیسی بنانی تھی لیکن ایسا بلکل نھی نہیں ہوا ہے انہوںنے ہم لوگ بینک کے کاموں میں برابرکے شریک ہیں لیکن موجودہ یوٹی انتظامیہ کا کوئی کی ہماری جانب کوئی توجہہ نہیں ہے جبکہ ہم اتنے دنوں سے احتجاج کررہے ہیں ۔ اکثر لوگ کی عمر معیاد مکمل ہوگئی ہے لیکن ہمارے لئے جاب پالیسی جسکا وعدہ 2009میں کیا گیا تھا ابھی تک نہیں لائی گئی ہے ۔ احتجاج میں شامل ایوسی ایشن ممبران کا کہنا تھا کہ بینک اعلیٰ قیادت میںسے کوئی بھی ہمارے مسایل سننے کے لئے نہیں آیا انہوں نے کہا سرکار کا یوتھ کو بچانے کا نعرہ یہاں سے جوٹھا ثابت ہوتا ہے جوکہ افسوناک ہے ۔ انہوںنے کہا ہماری زندگیوں کے ساتھ کھیل کھیلا جارہا ہے انہوںنے لیفٹینٹ گورنر سے اپیل کی کہ جلد اس متعلق اقدام اٹھائے جائیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا