کرناہ کا 16 سالہ طالب علم دو ہفتوں سے بٹ کوٹ پہلگام مدرسے سے لاپتہ

0
0

زبیر احمد

کرناہ؍؍بہادرکوٹ کرناہ کا 16 سالہ طالب علم بٹ کوٹ پہلگام سے گذشتہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہے مشکور احمد نامی طالب علم کو والدین نے دینی تعلیم کے حصول کے لئے سرینگر کے بٹ کوٹ پہلگام علاقے کے ایک مدرسے میں چھوڑا تھا جہاں سے وہ ماہ جنوری کی 24 تاریع سے لاپتہ ہے مذکورہ طالب علم کے اہل حانہ نے بتایا کہ انہوں نے پہلگام کے ایک پولیس تھانہ اور ٹیٹوال پولیس چوکی میں ایک گمشدہ ریپورٹ بھی درج کرائی ہے تاہم ابھی تک اس کے بارے میں کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے گمشدہ طالب علم کے اہل خانہ عام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اگر اس طالب علم کے بارے میں کسی کو کوئی علمیت ہو تو وہ نذدیکی پولیس تھانے سے رابتہ کریں یا 9541493844 پر اطلاح دیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا