شوکت چوہدری کاسی ڈی اسپتال جموں کادورہ

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍جموں کشمیر صاف ستھرا موومنٹ کے صدر شوکت علی چودھری نے آج جموں کے سی ڈی (ٹی بی)اسپتال ہاسپیٹل کا کیا دورہ دورے کے دوران کئی مریضوں سے کی بات انہوں نے خاص کر صفائی پر دھیان دینے پر دیا زور انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ مریضوں کے لئے پختہ انتظام کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا